ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / خلیجی خبریں / مو ب لنچنگ کو تل کا تاڑ بنا رہی کانگریس، انسان بھی ضروری اور’ گائے‘ بھی: یوگی آدتیہ ناتھ

مو ب لنچنگ کو تل کا تاڑ بنا رہی کانگریس، انسان بھی ضروری اور’ گائے‘ بھی: یوگی آدتیہ ناتھ

Thu, 26 Jul 2018 01:54:35    S.O. News Service

لکھنؤ:25/جولائی(ایس او نیوز/آئی این ایس انڈیا)ملک بھر میں موب لنچنگ پر مچے سیاسی گھمسان کے تحت اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کا کہنا ہے کہ لنچنگ کے واقعات کو بے وجہ طول دیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر موب لنچنگ کی بات کرتے ہیں تو 1984 کیا تھا؟ لیکن وہ گجرات کے 2002کے موب لنچنگ کو بھول گئے ۔واضح ہو کہ یوگی نے حال ہی میں راجستھان کے الور میں رکبر خان ( اکبرخان ) کی بے رحمانہ پٹائی سے شہادت کے بعد ملک بھر میں بھیڑ کی طرف سے تشدد کو لے کر شروع ہوئی بحث پر یہ باتیں کہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قانون ریاست کی ذمہ داری ہے۔ کانگریس اس معاملے میں مرکزی حکومت پر نشانہ بنا کر معاملے میں تل کا تاڑ بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس کی یہ کوشش کامیاب نہیں ہوگی۔یوگی نے کہا کہ ان کے دور حکومت میں سب کو سیکورٹی مہیا کرائی جائے گی۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ باہم ایک دوسرے ک


Share: